محکمہ تعلیم و کالجز آزادکشمیر کے زیر انتظام تدریسی عمل کو بہتر بنانے اور موثر مانیٹرنگ ڈسپلن کو بحال رکھنے پر غور فکر شروع
جمعہ 12 اگست 2016 14:15
(جاری ہے)
انگریزی تدریس کیلئے دو پیریڈ ہو نگے۔روزانہ کی بنیاد پر کم از کم ایک پیریڈ تحریری ٹیسٹ کیلئے مختص ہوگا جس میں ہفتہ میں ہر مضمون کا ایک ٹیسٹ لیا جائے گا اور اس ٹیسٹ کا باقاعدہ ریکارڈ رکھتے ہوئے اسے (Parent Teacher meeting)میں پیش کیا جائے گا۔
نیز ہر ادارہ میں Student Counselingکا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔FSCمیں داخلہ کیلئے میرٹ کم از کم فرسٹ ڈویژن مقرر کیا جائے گا۔اچھے نمبرات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے ماڈل سیشن شروع کرنے کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ طلبہ و طالبات میں مقابلہ کا رحجان پیدا ہو سکے ۔اچھے نمبر حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئےTalent Scholarshipکی تشہیر کا اہتمام کیا جائے گا۔علاوہ ازیں ٹیلنٹ سکالر شپ کی مد میں مختص شدہ رقم میں اضافہ کیا جائے تا کہ طلباء میں ملنے والی رقم میں اضافہ ممکن ہو سکے ۔پرنسپل صاحبان اس امر کا فیصلہ خود کرنے کے پابند ہونگے کہ ٹیچنگ سٹاف کو کتنی کلاسز لینی ہونگی ۔ڈویژ نل ڈائریکٹر کالجز اپنے اپنے ڈویژن میں ہر کالج کا ہر ماہ معائنہ کریں گے اورمعائنہ رپورٹ نظامت اعلیٰ تعلیم کالجز / سیکرٹریٹ کو فراہم کرنے کے پابند ہو نگے ۔سیکرٹریٹ ہائر ایجوکیشن نے تدریسی اصلاحات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.