اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں ملازمتوں کے 8 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے ،

راہداری کے مغربی حصے سے متعلق منصوبوں پر کام دسمبر 2016 ء تک مکمل ہوجائے گا، پہلے مرحلے میں توانائی کے منصوبوں کو ترجیح دی گئی ہے، ٹرانسپورٹ کا جدید انفراسٹرکچر پاکستانی معیشت کو عالمی مسابقت کے لئے تیار کرے گا ،پاکستان اپنے محل وقوع ، کم پیداواری لاگت اور چین کی ٹیکنالوجی کی مدد سے نئے اقتصادی مواقع پید ا کر سکتا ہے , وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات