حلقہ ا ین ا ے 68وز یر اعظم کے متو الو ں کا حلقہ ہے، شفقت حیات خان بلوچ

جمعہ 12 اگست 2016 14:22

سلانوالی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء)وفاقی پا رلیمانی سیکرٹر ی سردار شفقت حیات خا ن بلوچ نے کہا ہے کہ حلقہ ا ین ا ے68میں ار بو ں رو پے لا گت سے ترقیاتی کا مو ں کا آغاز ہما ری عوا م دوستی اور وعدوں کی پاسدار ی کا منہ بولتاثبوت ہے ۔

(جاری ہے)

حلقہ ا ین ا ے68کو تمام مسائل سے نجا ت د لا نا اور یہاں کے لو گو ں کو تمام بنیا د ی سہو لیا ت کی فرا ہمی ہما را مشن ہے ا س کی تکمیل کیلئے بھر پور عملی اقدا ما ت جا ر ی ہیں۔ ا ن خیالات کا اظہارا نہوں نے حلقہ معزز ین سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ ا نہوں نے کہا کہ ہم عوا م سے کیے گئے وعدوں کی پاسدار ی پر یقین رکھتے ہیں بہت جلد حلقہ ا ین ا ے 68تمام مسائل سے نجات پا لے حلقہ ا ین ا ے 68وز یر اعظم محمد نو ازشر یف کے متو الو ں کا حلقہ ہے ۔