گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے، زرعی ماہرین
جمعہ 12 اگست 2016 14:25
(جاری ہے)
چھوٹے پلاٹوں میں مر چ ٹماٹرمولی گاجر شلجم میتھی پالک اور دھنیا کو کھیلیوں پر کا شت کریں اور مختلف کنٹینرز میں سبزیوں کی کا شت کی صورت میں اس با ت کا خیال رکھیں کہ ان میں نمی سو کھنے نہ پا ئے اور نہ ہی بہت زیاد ہ پانی جمع ہوان میں ا گائی گئی سبزیوں کو گھر میں دیواروں سے کم از کم ایک فٹ دور ایسی جگہ پر رکھیں، جہاں کم از کم 6تا 8گھنٹے دھو پ لگے جبکہ گھریلوپیمانے پر میں کا شتہ سبزیوں کی روزانہ 15سے 20منٹ جبکہ 3سے 5مرلہ زمین پر کا شتہ سبزیوں کی 30تا 45منٹ کی دیکھ بھال سے بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.