مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے،زرعی ماہرین

جمعہ 12 اگست 2016 14:25

سلانوالی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) مٹر کی کا شت کیلئے ز رعی ما ہر ین کی سفا رش مٹر کی فصل متعد ل آ ب و ہوا کو پسند کر تی ہے ا س کے پو د ے کو ر ے کے اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں لیکن پھول اور چھوٹی پھلیوں کو کو ر ے سے نقصا ن کا خطر ہ ہو تا ہے۔ مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو ں مو زو ں ر ہتی ہے ۔

ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں۔ کھیت کو ہمو ا رکر کے کیارو ں میں تقسیم کریں را ونی کریں وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں۔

(جاری ہے)

بو ائی کے وقت چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سیفیٹ ایک بو ری امو نیم نا ئٹر یٹ ا یک بو ری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں شرو ع میں فصل کو ہفتہ کے وقفہ سے پا نی د یں تا ہم بعد میں مو سم سر د ہو جا نے پر پانی کا وقفہ بڑ ھا د یں مٹر میں عمو ما کر نڈ ہا تھو اٹ سٹ جنگلی پا لک د نبھی گھا س و غیر ہ ا گتی ہے یہ جڑ ی بو ٹیاں فصل کی خوار ک پا نی کی رو شنی میں حصہ د ار بننے کے ساتھ بیما ریاں اور کیڑ ے پھیلا نے کا سبب بھی بنتی ہیں۔

جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے گو ڈ ی کریں ا س سے ز مین نر م ہو جا تی ہے جس سے مٹرکی پھلیوں کو فا ئد ہ پہنچتا ہے اور فصل کی کا شت کر تے وقت یہ خیا ل ر کھیں کہ کھیت کے قر یب ز یا دہ در خت نہ ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :