ملائیشیئن پام آئل کی قیمت میں کمی

جمعہ 12 اگست 2016 14:35

کوالالمپور ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) ملائیشیئن پام آئل کے نرخ تین دن تک اضافے میں رہنے کے بعد جمعہ کو گر گئے۔

(جاری ہے)

ملائیشیا برسا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں بنچ مارک پام آئل کی اکتوبر کیلئے ترسیل کے سودے 0.6فیصد کمی کے ساتھ2484 رنگٹ(621 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے ۔ ماہرین کے مطابق پام آئل کے نرخ2432 رنگٹ تک گر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :