چین کی ریٹیل سیلز میں جولائی کے دوران 10.2 فیصد اضافہ

جمعہ 12 اگست 2016 14:38

بیجنگ ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) چین کی ریٹیل سیلز میں ماہ جولائی میں10.2 فیصد اضافہ رہا۔چین کے قومی محکمہ شماریات کے مطابق جولائی میں دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت چین میں صنعتی پیداوار6.0 فیصد زیادہ رہی۔

(جاری ہے)

فیکس ایسسٹ انوسٹمنٹ ،جو کہ انفراسٹرکچر پر اخراجات کو ماپنے کا پیمانہ ہوتا ہے ، میں7.5 فیصد اضافہ ہوا اور ریٹیل سیلز10.2 فیصد زیادہ رہی۔

متعلقہ عنوان :