اکشے کی فلم ”رستم “ بھارتی سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی ‘ عوام کا بے پناہ رش
جمعہ 12 اگست 2016 15:12
(جاری ہے)
فلم رستم کی کہانی ایک ایسے متنازع نیول آفیسرکی زندگی پر مبنی ہے جو ذاتی زندگی کے مسائل سے دو چار ہوکرمجرم بن جاتا ہے۔
رستم اپنی بیوی اوردوست کے درمیان پیدا ہونے والے تعلقات کے باعث دوست کو قتل کردیتا ہے جس کے بعد اسکے خلاف مقدمات کا آغاز ہوجاتا ہے۔اکشے کمار کے ساتھ دیگر کاسٹ میں ایلیانا ڈی کروز،ایشا گپتا اورارجن باجوہ جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم گزشتہ روز جمعہ کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیزکی گئی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.