قومی اسمبلی میں لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعہ 12 اگست 2016 15:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی میں لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر ان کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی،فاتحہ خوانی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے کرائی۔

(جاری ہے)

جمعہ کوقومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی صدارت میں ہوا،تلاوت کلام پاک اور نعت رسول کے بعد لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر فاتحہ خوانی کرائی گئی،فاتحہ خوانی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے کرائی۔

متعلقہ عنوان :