نیشنل ایکشن پلان کے 20میں سے صرف 4نکات پر عمل درآمد ہورہاہے،پنجاب حکومت صوبے میں بچوں کے اغوا کے معاملے پر فوری توجہ دے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماشفقت محمود کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 12 اگست 2016 15:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے صرف 4نکات پر عملدرآمد ہورہاہے،20میں سے4نکات پر عمل سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوگا،نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
شفقت محمود نے کہا کہ پنجاب میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش ہے،پنجاب حکومت کو اس معاملے پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ14اگست یوم تجدید عہد کا دن ہے،ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.