پاکستانی طلباء پاک چین سدا بہار دوستی میں پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں

چین پاکستانی عوام کو محبوب دوست ، قابل اعتماد شراکت دار ، اچھا ہمسایہ اور آہنی برادر سمجھتاہے , ہمیں فخر ہے کسی ایک ملک کے مقابلے میں پاکستان کو سب سے زیادہ سکالر شپ دیئے گئے ہیں , چینی یونیورسٹیوں نے دو ہزار پاکستانی طلباء کو خصوصی سکالر شپ دیئے ہیں ، چینی سفیر سن وی ڈانگ