کوئٹہ میں تین دنوں میں دہشت گردی کے دو واقعات کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
زرغون روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج
جمعہ 12 اگست 2016 16:32
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔
مقدمے میں اقدام قتل،ایکسپلوسیو ایکٹ اور انسداد دہشت کی دفعات درج کی گئی، زرغون روڈ دھماکے میں چھ پولیس اہلکار سمیت اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے تھے۔ سانحہ کوئٹہ کے بعد ملک بھر میں عدالتوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ، سانحہ کوئٹہ کے افسوناک واقعہ کے بعد عدالتی احاطوں میں واک تھرو گیٹس اور سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.