حفیظ جالندھری کی خدمات کو فراموش کرنے ،مزار کی خستہ حالی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
جمعہ 12 اگست 2016 16:55
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی طرف سے جمع کرائی گئی قراردا دکے متن میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر اربوں لگانے والے حکمرانوں کی غفلت کی وجہ سے حفیظ جالندھری کے مزار پرلکھی تحریر مٹ گئی ہیں جبکہ قبر پر لگی ٹائلیں ٹوٹ گئیں ،مزار پرلگا فانوس چوری ہو چکا ہے ،روشنی کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔
تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہونے سے عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔ جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کرنے والی حکومتیں قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کے مزار پر کئی سالوں سے قومی پرچم نہیں لہرا سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.