گندم کی ایکسپورٹ کی اجازت ملنے کے باوجود بیور کریسی تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے‘ فلور ملز ایسوسی ایشن
جمعہ 12 اگست 2016 17:00
(جاری ہے)
عاصم رضا نے کہا کہ فاضل گندم کی ایکسپورٹ کی بلاوجہ جواز مخالفت کرنے والے نہ تو انڈسٹری کے خیرخواہ ہیں اور نہ ہی ملک کے خیر خواہ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت فاضل گندم کی ایکسپورٹ کے ساتھ ساتھ فائن میدہ کی ایکسپورٹ کی بھی اجازت دے تاکہ گندم کی پیسائی کی صورت میں مقامی انڈسٹری کا پہیہ بھی رواں دواں رکھا جا سکے۔
انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کی اجازت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے بیورو کریسی پچھلے 10 روز سے ایکسپورٹ کا معاملہ سرد خانے میں ڈالے بیٹھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے فلور ملنگ انڈسٹری میں شدید بے چینی پائی جار ہی ہے انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر فاضل گندم اور گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ کی اجازت دی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.