کے الیکٹرک کی زائد بلنگ کی شکایتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا
وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کے دفتر میں صارفین کی درخواستوں کے انبار لگ گئے ہیں، محمد یامین ایڈوائزر وفاقی محتسب
جمعہ 12 اگست 2016 17:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) وفاقی محتسب اعلیٰ ریجنل آفس کے ایڈوائزر محمد یامین نے کہا ہے کہ Kالیکٹرک کی زائد بلنگ کی شکایتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا یہی وجہ ہے کہ وفاقی محتسب اعلیٰ کے دفاتر میں غریب صارفین کی درخواستوں کے انبار لگ گئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے Kالیکٹرک کی اضافی بلنگ کے خلاف غریب شہریوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر کیا۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب ِ اعلیٰ سلمان فاروقی کی ہدایت پر ترجیحی بنیاد پر غریب شہریوں کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف فراہم کیا جارہا ہے۔ درخواست گذار سید حیدر عباس نے محتسب عدالت کو بتایا کہ اس کے گھر میں 5میٹر ہیں جن میں سے 4میٹروں کے بل میں حد درجہ اضافہ ہے جس کو بھرنے سے وہ قاصر ہے جس پر محتسب عدالت مذکورہ میٹروں کا سالِ گذشتہ کا بل چیک کیا اور اس کے مطابق اسی ایورج سے بل ادا کرنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.