14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،آئی جی سندھ
جمعہ 12 اگست 2016 18:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) ون ویلنگ ، موٹر سائیکل پر غیر معیاری سائلنسر کی تنصیب ، سمندر میں نہانے سمیت دفعہ 144کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو ضلعی سطح پر یقینی بناتے ہوئے تمام تر قانونی کاروائیاں ممکن بنائی جائیں ۔یہ ہدایات آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یوم آزادی کے موقع پر کراچی پولیس کنٹی جینسی پلان پر مشتمل ایک رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں ۔
رپورٹ کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد ، شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ کالج رزاق آباد ، پولیس ٹریننگ سینٹر شہدادپور سے اضافی نفری کے طور پر 950 افسران و جوان کراچی پولیس کے ڈسپوزل پر دے دیئے ہیں جبکہ آر آر ایف ، ایس آر پی اور ایس ایس یو کے افسران اور جوانوں کو 14 اگست کے موقع پر تیار حالت میں رکھنے کی ہدایات بھی متعلقہ سپروائزری افسران کو جاری کردیئے ہیں علاوہ اذیں زون ایسٹ کے لیے اسنفرڈاگز کی دو ٹیموں سے بھی خدمات لی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.