ایس ایس آئی سی میں 875ملا زمین بھر تی کر کے ادا ر ے کے اخرا جا ت کو حد سے زیا دہ بڑ ھا دیا گیا،منظور وسان

جمعہ 12 اگست 2016 18:24

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) وزیر صنعت و تجا ر ت سندھ منظو ر حسین وسا ن نے جمعہ کو اپنے دفتر میں مختلف ما تحت محکموں کے اجلا س کے بعد میڈیا کے نما ئندو ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ سندھ اسما ل انڈسٹریز کا رپو ریشن (SSIC) میں کل 328ملا زمین کی منظو ر شدہ تعدا د کے بر عکس 875ملا زمین بھر تی کر کے ادا ر ے کے اخرا جا ت کو حد سے زیا دہ بڑ ھا دیا گیا ۔

اب صو ر تحا ل یہ ہے کہ ملا زمین کو گیا ر ہ ما ہ سے تنخوا ہ نہیں ملی ۔گنجا ئش سے زیا دہ ملا زمین کو تنخواہ ہیں نہیں دے سکتے تو انہیں بھر تی کر نے کا کیا جوا ز ہے ؟تحقیقا ت کے لئے کمیٹی تشکیل دی ہے ۔اسی طر ح سا ئٹ لمیٹڈ کرا چی میں منظور شدہ ملا زمین کی تعدا د سے تقریباََ 700زا ئد ملا زمین بھر تی کئے گئے ۔

(جاری ہے)

سا تھ ہی ساتھ رفا عی پلا ٹو ں میں چا ئنا کٹنگ کر کے من پسند افرا د کو دئے گئے ۔

ان تما م معا ملا ت کی تحقیقا ت جا ر ی ہیں سائٹ لمیٹڈ کرا چی کے بینک ڈپا زٹس ختم ہو جا نے کہ تحقیقا ت کرا نے کا حکم دیا ہے ۔منظو ر حسین وسان نے کہا ہے کہ بد عنوا نی نہیں ہو نے دو ں گا اور بد عنوا نی کے کیسز نیب اور اینٹی کرپشن کو بھیجے جا ئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج کے اجلا س میں انہیں بتا یا گیا کہ سندھ اسما ل انڈسٹریز کا ر پو ریشن کے بدین ،ہا لہ ،سیہون اور رو ہڑی میں ہزا ر گز اور پا نچ سو گز کے متعدد انڈسٹریل پلا ٹس پر تجا وزا ت قا ئم ہیں ۔

ان سب معا ملا ت میں غفلت اور کو تا ہی بر تنے والو ں اور قبضہ مافیا کے خلا ف کا روائی کی جا ئے گی ۔ صوبا ئی وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ سندھ اسما ل انڈسٹریز کے سر پلس ملا زمین کے مسئلے کے حل کے لئے ادا ر ے کی مزدور یو نین کے نما ئندو ں کو بھی بلا یا ہے تا کہ مسئلے کا حل ڈھو نڈا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ سر پلس ملا زمین بھر تی کر نے والوں نے ادارہ اور ملا زمین دو نو ں کے لئے پر یشا نیا ں کھڑ ی کی ہیں ۔

منظو ر حسین وسان نے کہا کہ سندھ اسما ل انڈسٹریز کی کا ر کر دگی کو مو ثر کر نے اور صو بے میں چھو ٹی صنعتو ں کی حو صلہ افزائی کے لئے سپر ہا ئی وے کرا چی ،گھگر پھا ٹک ،حیدر آبا د ،سکھر ،لا ڑ کا نہ اور دیگر بڑ ے شہرو ں میں کا ٹج انڈسٹری کے پلا ٹس مہیا کئے جا ئیں گے ۔اس سے قبل صوبا ئی وزیر کو سندھ پرنٹنگ اینڈ انڈسٹری ڈپا ر ٹمنٹ اور ڈا ئریکٹو ریٹ آف انڈسٹریز سندھ کے افسرا ن نے بھی بریفنگ میں اپنے اپنے محکمو ں کی کا ر کر دگی اور مسائل سے آگا ہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :