بیر ون ملک مشنز میں تعینات پا سپو رٹ آفس کے گر یڈ 17کے ملا زمین کو سفا رتی حیثیت دینے کا معا ملہ کھٹا ئی میں

سیکر ٹری وزارت داخلہ کے سفا رشا ت سے اتفاق کر نے کے با وجود ہنوز کو ئی پیشر فت نہیں ہو سکی , متعلقہ ملا زمین سفا رتی تحفظ حاصل نہ ہو نے کی و جہ سے گو نا گو ں مسا ئل و مشکلات سے دو چا ر