سجاول میں مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے

جمعہ 12 اگست 2016 19:27

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) سجاول میں مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے ، سجاول میں تیز رفتار کارکی ٹکر سے سائکل سوار پیرسن فوت ہوگیا ۔

(جاری ہے)

میرپورخاص سے شاہ عقیق زیارت پر جانے والے زائرین کی پک اپ سجاول کے قریب بٹھورو روڈ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں نو زائرین زخمی ہوگئے جنہیں تعلقہ اسپتال سجاول میں فوری طبی امداد کے بعد روانہ کردیاگیا، علاوہ ازیں سجاول کے قریب ناہیااور لاشاری برادری میں تصادم کے نتیجے میں محرم لاشاری زخمی ہوگیاپولیس نے رپورٹ درج کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :