عوامی تحریک کا 20 اگست کو احتجاج ، 16 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں، تیاریاں شروع

عوامی رابطہ مہم کیلئے 25 پی پی کوآرڈینیٹر مقرر،تاجروں کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں،20 اگست کے احتجاج میں تاجر برادری شرکت کریگی , پاکستان کی67 سالہ تاریخ میں عوام پر ایسا تاریک وقت کبھی نہیں آیا جو آج ہے،ظالم حکمرانوں کے خلاف پوری قوم کو صف آراء ہونا ہو گا احمد نواز انجم،افضل گجر، حافظ غلام فرید و دیگر کا اجلاس سے خطاب