تما م اضلاع کے ڈی سی اوز سے سیلاب سے مستقل بنیادوں پر بچاؤ کے منصوبے طلب
حالیہ سیلابی ریلوں میں چارمقامات پر پانی میں بہہ جانے والی سڑکوں کے مختلف حصوں کی جگہ عارضی پل قائم کر دیے گئے دریاؤ ں کے کیچ منٹ ایریاز میں فی الحال بارشوں کا سلسلہ کم ،فوری سیلاب کا فوری خطرہ نہیں، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ اجلاس
جمعہ 12 اگست 2016 19:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) پنجاب میں ہرسال سیلاب کی تباہ کاریوں کاشکار ہونے والے تما م اضلاع کے ڈی سی اوز سے سیلاب سے مستقل بنیادوں پر بچاؤ کے منصوبے طلب کر لیے گئے ہیں۔ دریاؤ ں کے کیچ منٹ ایریاز میں فی الحال بارشوں کا سلسلہ کم ہو گیا ہے۔ منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی حد کے معاملے پر پنجاب حکومت نے واپڈا سے مزاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی۔
یہ بات پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے فلڈ کے چیئرمین صوبائی وزیر ملک ندیم کامران نے کی جبکہ سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری آبپاشی اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے ڈی سی اوز سمیت واسا، ریسکیو، صحت، پولیس اور دیگر محکموں کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.