یوم آزادی پر خیبرپختونخواسے صدارتی ایوارڈکے لیے اٹھارہ ناموں پرمشتمل فہرست ایوان صدرارسال کردی
جمعہ 12 اگست 2016 19:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) یوم آزادی پر خیبرپختونخواسے صدارتی ایوارڈکے لیے اٹھارہ ناموں پرمشتمل فہرست ایوان صدرارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے صدارتی ایوارڈ کیلئے صوبے سے نام فائنل کردیئے گئے۔ پی حکومت نے مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے 18نام ایوان صدرکو بھیج دیئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فہرست میں ادب کے شعبے میں رحیم روغانی،خالق دادامیداور جاویدبابر کو نامزد کیا گیاہے۔
صحافت کے شعبے میں اسماعیل خان،شمیم شاہد،صفیح اﷲ ،ریاض خان داؤدزئی کے نام دیے گئے ہیں، صحت کے شعبے میں ڈاکٹریاسین اقبال اورشفیق الرحمن ، لیڈی ڈاکٹرزکنیزنرگس اور ستارہ گل کو بھی صدارتی ایوارڈ دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ صدارتی ایوارڈ یوم آزادی پر دیئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.