ایک ٹولہ ہر چیز کا الزام مجھ پر ڈالتا ہے ٗچوہدری نثار علی خان کی تحقیقات کیلئے کمیشن ٗ صحافیوں پر مشتمل جیوی بنانے کی پیشکش

کرپشن کے خلاف تحقیقات میں کوئی سنجیدہ نہیں ٗ صرف مخالفین کے خلاف استعمال کیا جانے والا ہتھیار ہے ٗعمران خان بلاول کو کنٹینر پر چڑھانے سے پہلے دبئی کے محلات کا پوچھ لیں ٗ پیپلز پارٹی نے ساتھ دینے کیلئے ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس ختم کرنے کی شرائط رکھیں ٗ ہرطرح کے تعاون کیلئے تیار ہوں ٗ کرپشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا , گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ جاسوس ثابت نہیں ہوا ٗآئندہ چند روز میں پاکستان سے ڈی پورٹ کردیا جائیگا ٗ روایت سے ہٹ کر بھارتی وزیر داخلہ کو خصوصی پریزنٹیشن کی اجازت دی ٗپاکستان کی تضحیک کا جواب دینا میراض فرض ہے ٗمقبوضہ کشمیر میں جاری آپریشن کسی صورت قبول نہیں ٗ چند ہفتے قبل کشمیریوں کو بے وقوف بنانے والی سیاسی جماعت بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر کوئی رد عمل نہیں دیا ٗقوم سے منافقت اور زیادتی نہ کی جائے ٗ سکیورٹی فورسز کو بلا جواز تنقید سے بچانا میری ذمہ داری ہے ٗکچھ لوگوں کو بھارت کے مفادات سے زیادہ ہمدردی ہے ٗوزیر داخلہ کی پریس کانفرنس