تقاریر کرنے،اشعاراورنظمیں پڑھنے سے حالات نہیں بدل سکتے ، ہمیں محنت،عزم اورجذبے کیساتھ کام کرنا ہوگا‘شہبازشریف

یوم آزادی کے موقع پر ملک کو قائدؒ اوراقبالؒ کے تصورات وافکار کے مطابق فلاحی ریاست بنانے کیلئے ملکر کام کرنے کا عہد کرنا ہوگا , کسی نے پاکستان کے عوام کے مسیحا کا روپ دھار کرملک کا چہرہ بگاڑا، چاروں فوجی ادوار نے پاکستان کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا , انشاء اﷲ پاکستان ترقی اورخوشحالی کی منزل ضرور حاصل کرے گااوردنیا کے نقشے پر ایک عظیم ملک بن کر ابھرے گا‘وزیراعلیٰ پنجاب کایوم آزادی کے حوالے سے ’’میری شان پاکستان ‘‘سیمینارسے خطاب