وزیر اعظم کی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 40 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر کاروباری افراد کو مبارکباد

ہماری سٹاک مارکیٹ کی فعال کارکردگی یقینا ہماری دانشمندانہ اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی مظہر ہے ٗنواز شریف کا بیان , پائیدار اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے