اوول ٹیسٹ میں اسد شفیق کی شاندار بلے بازی، کیرئیر کی نویں سینچری اسکور کر لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 20:53

اوول ٹیسٹ میں اسد شفیق کی شاندار بلے بازی، کیرئیر کی نویں سینچری اسکور ..

اوول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2016ء) اوول ٹیسٹ میں اسد شفیق نے کیرئیر کی نویں سینچری اسکور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران پاکستان کی پہلی اننگ جاری ہے اور اسد شفیق نے شاندار بطلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیرئیر کی نویں سینچری اسکور کر لی ہے۔ اسد شفیق نے اپنی سینچری 162 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے مکمل کی۔