اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔ معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم نوازشریف
کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 40 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر مبارکباد
جمعہ 12 اگست 2016 20:58
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 40 ہزار کا تاریخ ساز انڈیکس پر وزیر اعظم نوازشریف نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔
معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ماہرین کے مطابق غیر ملکی خریداروں کی سرمایہ کاری اور اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رجحان کے ساتھ 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔(جاری ہے)
200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 40 ہزار 63 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ماہرین کے مطابق غیر ملکی خریداروں کی سرمایہ کاری اور اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔واضح رہے کہ دن کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج 39 ہزار 9 سو 27 پوائنٹس پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی رھی اور 100 انڈیکس 56 پوانٹس اضافے کے بعد 39 ہزار8سو 61 پوانٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ کاروباری حجم 38 کروڑ شیرز رہا تھا، نمایاں کاروبار کے الیکٹرک کے حصصمیں ہوا تھا جبکہ وزیر اعظم نوازشریف نے پی ایس ایکس میں تیز ی کے رحجان اورریکارڈ انڈیکس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔ معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.