ضرب عضب سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کے نتیجے میں ملک کا امن بحال ہوا ہے ‘ملک رفیق رجوانہ

وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکایا جائے گا , بجٹ میں زرعی پیکج کے اعلان سے ملک بھر کے کسانوں نے سکھ کا سانس لیا ہے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کئے جا رہے ہیں ‘گورنر پنجاب