چڑیا گھر ہتھنی کی سالگرہ منائی گئی ،سوزی 35برس کی ہوگئی
ہاتھی کی نسل کی بقا کیلئے ان کی قدرتی آما جگاہوں کو لاحق خطرات سے پاک کرنا ہوگا ‘ ڈی جی جنگلی حیات و پارکس
جمعہ 12 اگست 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء)ہاتھیوں کی نسلوں کی بقا کیلئے ان کی قدرتی آما جگاہوں کو لاحق خطرات سے پا ک کرنا ہوگا اور اس سلسلہ میں پوری دنیا کو بھر پور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ورنہ قدرت کا یہ عظیم شاہکار ناپید ہو کر رہ جائے گا۔عوامی تفریح کے لئے سفاری زو کے لیے ہاتھی لانے کیلئے بھر پوکوششیں کی جارہی ہیں امید ہے جلد ہی اس سلسلے میں پیشرفت ہوگی ۔
ڈائریکٹر جنر ل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے یہ بات آج یہاں لاہور چڑیاگھر میں ہاتھی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،اس موقع پر ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر چو دھری شفقت علی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہاتھی کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصدہاتھیوں کی سمگلنگ سے ان کی نسل کو لاحق خطرات کے بارے میں دنیا بھر کے لوگوں میں آگہی پیدا کرنا ہے اوران خطرات کو دور کرتے ہوئے اس مسئلے کا حل نکالنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
-
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
-
اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.