14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،آئی جی سندھ
جمعہ 12 اگست 2016 21:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) ون ویلنگ ، موٹر سائیکل پر غیر معیاری سائلنسر کی تنصیب ، سمندر میں نہانے سمیت دفعہ 144کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو ضلعی سطح پر یقینی بناتے ہوئے تمام تر قانونی کاروائیاں ممکن بنائی جائیں۔یہ ہدایات آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یوم آزادی کے موقع پر کراچی پولیس کنٹی جینسی پلان پر مشتمل ایک رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں۔
رپورٹ کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد ، شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ کالج رزاق آباد ، پولیس ٹریننگ سینٹر شہدادپور سے اضافی نفری کے طور پر 950 افسران و جوان کراچی پولیس کے ڈسپوزل پر دے دیئے ہیں جبکہ آر آر ایف ، ایس آر پی اور ایس ایس یو کے افسران اور جوانوں کو 14 اگست کے موقع پر تیار حالت میں رکھنے کی ہدایات بھی متعلقہ سپروائزری افسران کو جاری کردیئے ہیں علاوہ اذیں زون ایسٹ کے لیے اسنفرڈاگز کی دو ٹیموں سے بھی خدمات لی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.