دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ بالآخر اختتام کے قریب ہے، آرمی چیف

کامیابیوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے قومی یکجہتی ضروری ہے , دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عوام، سیکورٹی فورسز اور اینٹلی جنس اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں , نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے سے آپریشن ضرب عضب کے مقاصد متاثر ہو سکتے ہیں، پاک سرزمین سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرکے دم لینگے، جنرل راحیل شریف کا جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس سے خطاب