وزیر اعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے موجودہ وسابق اراکین اسمبلی اور سرکردہ عہدیداروں کی پولیس سمیت دیگر سرکاری اداروں اور عوام سے بدسلوکی ،اختیارات کے غلط استعمال ،ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور لڑائی جھگڑے کے واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب

اس ضمن میں تمام تفصیلات تیار کر کے فوری رپورٹ پیش کریں ، راولپنڈی کے تحقیقاتی اداروں کو ہدائیت