کوئٹہ،شہیدبازمحمدکاکڑکی شہادت پرتعزیت کاسلسلہ جاری
جمعہ 12 اگست 2016 21:36
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اگست ۔2016ء) بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر شہید باز محمد کاکڑ ایڈووکیٹ کی شہادت پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ صوبائی وزیر کے پی کے سکندر شیر پاؤ‘ایم این اے نفیسہ شاہ ‘ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ‘چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی“بی این پی کے سربراہ سردار ا ختر مینگل ‘ ولی کاکڑ ‘ چیف جسٹس گلگت بلتستان ڈاکٹر رانا محمد شمیم اٹارنی جنرل گلگت بلتستان عمران رفیق جسٹس شہباز جسٹس محمد اعظم پشتون اولس جرگہ کے کنوینئر نواب ایاز جوگیزئی سابق وزیر شفیق ترین جے ڈبلیو پی کے سربراہ شازین بگٹی سردار صالح محمد بھوتانی ایم پی اے طاہر محمود مجید خان اچکزئی صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی جسٹس ہاشم کاکڑ جسٹس جمال مندوخیل اقبال سواتی سمیت مختلف مکاتب سے تعلق رکھنے والوں نے اظہار افسوس کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
-
سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی مرتب
-
گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے
-
گورنرسندھ سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی گورنر ہائوس میں ملاقات
-
گورنر سندھ سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کے ہمراہ ملاقات
-
پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوںکا ملکی ترقی میںنمایاں کردار ہے، ایازمیمن
-
کورونا فنڈز میں50کروڑ کے الزام میں ملوث اکاؤنٹنٹ کی بحالی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.