ماضی کی کمزور منصوبہ بندی اور غیر معیار ی تعمیرات سے صوبے کے قیمتی وسائل کاضیاع ہوا،پرویزخٹک
صوبے میں اقتدار سنبھالا تو نظام بالکل مفلو ج تھا، کوئی ادارہ کام نہیں کر رہا تھا، لوگ اپنے مسائل حل کرنے کیلئے ادھر اُدھر پھر رہے تھے،سرکاری اداروں کو سیاسی مداخلت نے تباہ کردیا تھا ، سیاست زدہ ادارے صرف صاحب اقتدار طبقے کے مفادات کا تحفظ کر رہے تھے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعہ 12 اگست 2016 22:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ماضی کی کمزور منصوبہ بندی اور غیر معیار ی تعمیرات سے صوبے کے قیمتی وسائل کاضیاع ہوا۔ ان کی حکومت ماضی میں کی گئی غلطیوں کو دوہرائے گی نہیں بلکہ متعلقہ شعبوں میں ترقیاتی حکمت عملی کیلئے پروفیشنلز کی مہارت سے استفادہ کرتے ہوئے وسائل کے بہترین استعمال کو یقینی بنا رہی ہے۔
وہ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں چیئرمین انسٹیٹوٹ آف آرکٹیکٹس پشاور چیپٹر محمد خالد کی سربراہی میں چھ رکنی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وفد نے اس موقع پر اپنے مطالبات پیش کئے۔ وزیراعلیٰ نے یقین دلایا کہ ان کی حکومت دستیاب وسائل کے مطابق ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے گی ۔ پرویز خٹک نے کہاکہ جب انہوں نے صوبے میں اقتدار سنبھالا تو نظام بالکل مفلو ج تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.