شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم کی شجرکاری مہم قابل تعریف ہے، شمیم ممتاز
شہرمیں صفائی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں کے جائیں۔ نیشنل فورم کے وفد کی صوبائی وزیر سے ملاقات
جمعہ 12 اگست 2016 22:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز کا کہنا ہے کہ شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ کی شجرکاری مہم سرسبزکراچی قابل تعریف ہے اور اس عمل کیلئے ہمارا محکمہ بھی ان کا ساتھ دے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل فورم کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ شہر کے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے شجرکاری کے ساتھ ساتھ صفائی مہم کی بھی ضرورت ہے اور حکومت سندھ اس کیلئے دن رات کام کر رہی ہے اور نیشنل فورم بھی اس مہم میں حکومت کا ساتھ دے۔ فورم کے وفد نے فورم کے صدر محمد نعیم قریشی کی سربراہی میں شہر میں سرسبز و پرسکون کراچی مہم، ماحولیاتی کانفرنس اور انوائرنمنٹ ایوارڈ کی تقریب کے سلسلے میں صوبائی وزیر سے ملاقات کی جن میں جنرل سیکریٹری انجینئر ندیم اشرف، انفارمیشن سیکریٹری مصطفی طاہر اور نعمان خان شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ،سینیٹرفرحت اللہ بابر
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.