لاہور پریس کلب اورامریکن سکول آف انٹرنیشنل اکیڈیمیز کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں60فیصد ڈسکاؤنٹ کا معاہدہ طے پا گیا
جمعہ 12 اگست 2016 22:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) لاہور پریس کلب اورامریکن سکول آف انٹرنیشنل اکیڈیمیز کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں60فیصد ڈسکاؤنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ۔دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد شہبازمیاں نے کہاہے کہ منتخب گورننگ باڈی نے ممبران اور ان کی فیملیز کو سہولیات مہیا کرنے کا تہیہ کر رکھاہے جس میں تعلیم کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس سلسلہ میں نجی تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے فیسوں میں رعایت کے معاہدات کئے جارہے ہیں اورامریکن سکول آف انٹرنیشنل اکیڈیمیز کے ساتھ بھی معاہدہ طے پاگیاہے جس کے مطابق امریکن سکول آف انٹرنیشنل اکیڈیمیز کے تمام کیمپس میں بچوں کو ٹیوشن فیس میں ساٹھ فیصدجبکہ ایڈمشن فیس میں اسی فیصد رعائیت دی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.