فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج

جمعہ 12 اگست 2016 22:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کر کے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر شروع کئے گئے آپریشن میں تھانہ فیکٹری ایریا کے مختلف علاقوں والٹن روڈ،میو کا لو نی ،پنجا ب سو سا ئٹی میں پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار ملزمان میں سا جد ،وسیم ،ند یم ،سر ور،اعجا ز ، زاہد ، ذیشان اورتنو یر شامل ہیں۔ جن کے خلا ف مقد ما ت درج کر کے گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :