آباد نے اس سال کی سب سے بہترین نمائش منعقد کرکے تاریخ رقم کردی ہے، گورنرسندھ

کراچی میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے باعث کاروباری سرگرمیاں خصوصاْ تعمیراتی صنعت کو فروغ حاصل ہوا ہے، ڈاکٹرعشرت العبادخان , وفاق اور صوبائی حکومتوں کو چاہیے کہ تعمیراتی صنعت کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس صنعت کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے، آغا سراج درانی