یونس خان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی نصف سینچری

جمعہ 12 اگست 2016 22:40

یونس خان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی نصف سینچری

اوول( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اگست ۔2016ء ) یونس خان نے اوول ٹیسٹ میچ میں بالاخر اپنی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران پاکستان کی پہلی اننگز کی جاری یونس خان نے سیریز میں اپنی پرفارم دکھا ہی دی 88گیندوں پر 8چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے نصف سنچری سکور کرلی