واشنگٹن:امریکی ریاست ورجینیامیں چھوٹے طیارے کو حادثہ، 6 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 13 اگست 2016 10:06

واشنگٹن:امریکی ریاست ورجینیامیں چھوٹے طیارے کو حادثہ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست۔2016ء) امریکی ریاست ورجینیامیں چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارہ لینڈنگ کے دوران درختوں سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے بعد طیارہ آگ لگنے سے مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :