پاکستان وافغانستان میں داعش کے سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک
ہفتہ 13 اگست 2016 11:38
(جاری ہے)
یہ ڈرون حملہ دولت اسلامیہ کی جانب سے افغانستان میں کیے جانے والے سب سے خطرناک حملے کے بعد کیا گیا تھا۔
شیعہ ہزار برادری کی ریلی پر دولت اسلامیہ کے اس حملے میں 80 افراد ہلاک اور 230 زخمی ہوئے تھے۔پینٹاگون کے ترجمان گورڈن ٹروبریڈج کا کہنا تھا کہ ’سعید خان ایک فضائی کارروائی میں ہلاک ہوگئے ۔انھوں نے مزید بتایا کہ ’حافظ سعید خان امریکہ اور اس کی اتحادی فورسز کے خلاف حملوں میں براہ راست شریک رہے ہیں اور ان کے نیٹورک کی کارروائیوں کی وجہ سے افغانیوں میں خاص طور پر ننگرہار میں خوف پھیلا ہوا تھا۔افغان طالبان اور دولت اسلامیہ کے درمیان جنوری 2015 سے مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔طالبان کی موجودگی اور حیثیت کو دولت اسلامیہ سے بڑا چیلنج درپیش ہے جو اس خطے میں کچھ حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے۔بعض ایسے شواہد بھی ملے ہیں کے دولت اسلامیہ اپنی تنظیم میں طالبان جنگجووٴں کو بھرتی کر رہی ہے جبکہ کئی طالبان لیڈر دولت اسلامیہ کے ساتھ وفاداری کا اعلان کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.