ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ‘ وویک اوبرائے

ہفتہ 13 اگست 2016 12:03

ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ‘ وویک اوبرائے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست۔2016ء) بالی وو ڈ اداکار وویک اوبرائے نے کہا ہے کہ ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار وویک اوبرائے نے کہا کہ اب وہ اپنی توجہ ایکٹنگ سے ہٹا کر پروڈکشن پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اتنا ہی نہیں انھوں نے ایک بلاگ شروع کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی ۔وویک نے کہاکہ وہ ایسے ہیروز کی سچی کہانیاں بتانا چاہتے ہیں جنھوں نے کسی نہ کسی طرح سماجی کاز کے لیے کام کیاوویک جلدی ہی فلم ’رائے‘ میں نظر آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :