پرینکا چوپڑا”کوانٹیکو“کے سیزن ٹو میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی

ہفتہ 13 اگست 2016 12:28

پرینکا چوپڑا”کوانٹیکو“کے سیزن ٹو میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ٹی وی پروگرام”کوانٹیکو“کے دوسرے سیزن میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی۔

(جاری ہے)

پرینکا نے اس پروگرام کے پہلے سیزن میں بھی سی آئی اے ایجنٹ ایلیکس پیرش کا رول ادا کیا تھا۔پرینکا کے مطابق وہ کوانٹیکو کے نئے سیزن میں نئے انداز میں نظر آئیں گی۔