عزت تھیٹر نے دی، اختلافات بھول کر ایک پلیٹ فارم پر آکر جدوجہد کرنا ہوگی‘ شکیل صدیقی
ہفتہ 13 اگست 2016 12:57
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نا امید نہیں ہیں ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے تھیٹر کونقصان پہنچا ہے لیکن اب تھیٹر کی رونقوں کو واپس لانے کی ذمے داری بھی ہماری ہے ہم عوام کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ آج بھی دیار غیر میں پاکستانی تھیٹر سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔بھارتی عوام نے خاص طور سے ہمیں بے حد سراہا ہے ۔شکیل صدیقی نے کہا کہ ہمیں تمام اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر آکر تھیٹر کی ترقی اور بحالی کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی کیونکہ ہم سب کو اسی تھیٹر کی وجہ سے دنیا میں عزت اور شہرت ملی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.