نندی پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
ہفتہ 13 اگست 2016 13:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اگست۔2016ء) نندی پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی ہیپ سیک کو عالمی بولی کے ذریعے منتخب کیا گیا ہے ،بولی میں چار غیر ملکی کمپنیوں نے حصہ لیا، جن میں چین کی دو کمپنیاں ہیپ سیک اور سپیکو 3،امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک اور ملائیشیاء کی ٹی این بی شامل ہیں۔
چینی کمپنی سب سے کم بولی دے کر کامیاب قرار پائی۔نجی ٹی وی نے ذرائع جنکو ہولڈنگ کے حوالے سے کہاہے کہ چینی کمپنی ہیپ سیک کو جلد پاور پلانٹ کی ذمہ داری دے دی جائی گی ،آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کیلئے نیپرا کے معیارات کو مد نظر رکھا گیاہے۔نیپرا نے نندری پور پاور پلانٹ کے آپریشنز کیلئے 48پیسے فی یونٹ نرخ مقرر کر رکھاہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.