مصر،عارضہ قلب میں مبتلا بچی کو ہسپتال چھوڑ کر والد فرار

والد دل کی بیماری کا شکار بچی کو اٹھائے رورہا تھا ،علاج کرانے کی صلاحیت نہیں رکھتا تھا،عینی شاہدین