عبدالرشید ترابی کی وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے اہم ملاقات ‘15اگست بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریت کو یوم سیاہ کے طورپرمنانے اور مظفرآباد سے چکوٹھی آزاد ی کشمیرمارچ کے حوالے سے مشاورت کی