اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کل اقبال ھال پر قومی پرچم آویزاں کر کے جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز کر یگی

ہفتہ 13 اگست 2016 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن 14اگست کو اقبال ھال پر قومی پرچم آویزاں کر کے جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز کر یگی ۔

(جاری ہے)

بار کے ترجمان نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن جشن آذادی کے موقع پر جناح ھال میں ایک تقریب کا اہتمام کرے گی جس میں قومی ترانے لگائے جائیں گے ۔تقریب کے آغاز کے موقع پر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک وقاص قومی پرچم لہرا کر کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :