ٹنڈوالا یار میں لاپتہ ہونے و الے بچوں کو بازیاب نہ کرایا جاسکا

ہفتہ 13 اگست 2016 15:01

ٹنڈووالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء)ٹنڈو الہ یار میں گزشتہ شام لاپتہ ہونیوالے بچوں کو ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا ٹنڈوآدم ناکہ کے قریب دس سالہ فصیح اور 8 سالہ شارخ گزشتہ شام پانچ بچے گھر سے سامان لینے کیلئے گے تھے ‘ والدین کے مطابق تمام جگہوں پر معلوم کرلیاہے تاہم بچوں کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔

(جاری ہے)

پولیس نے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ کے اندراج کے بعد بچوں کی تلاش شروع کرد ی ہے۔