جمعیت علماء اسلا م جموں وکشمیر ضلع میرپور کا اجلاس کل ہو گا‘اہم فیصلے کئے جائیں گے

ہفتہ 13 اگست 2016 15:17

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) جمعیت علماء اسلا م جموں وکشمیر ضلع میرپور کی تحصیل حلقہ تھری اور ضلع کا مشترکہ اجلاس 14 اگست بروز اتوار بوقت دن 2 بجے جمعیت کے آفس میں طلب اجلاس میں آئندہ کیلئے منصوبہ کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہار سابق امیدوار اسمبلی وضلعی صدر اخلاق احمد جذبی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر حلقہ ایل اے تھری میرپور اور ضلع کا مشترکہ اجلاس14 اگست بروز اتوار بوقت دو بجے جمعیت کے آفس میں طلب کر لیا گیا ہے اخلاق احمد جذبی نے کہا کہ اجلاس میں آئندہ کے لئے منصوبہ بندی بھی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :